0
Tuesday 10 May 2016 16:10

بلوچستان یونیورسٹی دھماکہ

  • بلوچستان یونیورسٹی دھماکے میں جاں بحق پولیس اہلکار ہسپتال میں

    بلوچستان یونیورسٹی دھماکے میں جاں بحق پولیس اہلکار ہسپتال میں

  • بلوچستان یونیورسٹی دھماکے کے زخمی ہسپتال میں

    بلوچستان یونیورسٹی دھماکے کے زخمی ہسپتال میں

اسلام ٹائمز۔ صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں سریاب روڈ پر واقع بلوچستان یونیورسٹی کے مین گیٹ پر دھماکہ ہوا ہے، جس کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکار جاں بحق جبکہ 6 افراد زخمی ہوگئے ہیں، زخمیوں میں بھی تین پولیس اہلکار شامل ہیں، جن میں سے دو کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔ سریاب روڈ پر بلوچستان یونیورسٹی کے مین گیٹ پر اس وقت دھماکہ ہوا، جب یونیورسٹی کی بسیں طلبا کو لے کر دروازے سے باہر نکل رہی تھیں۔ دھماکے کی وجہ سے گیٹ پر ڈیوٹی دینے والے 2 پولیس اہلکار موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے جبکہ 6 افراد زخمی ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دھماکے کا اصل نشانہ وہ جگہ تھی، جہاں پر پولیس اہلکاروں سمیت یونیورسٹی کے سکیورٹی اہلکار ڈیوٹی پر موجود ہوتےہیں۔ دھماکے کے فوری بعد پولیس اور ایف سی نے علاقے کو گھیرے میں لے کر امداد ی کارروائیاں شروع کردی ہیں اور زخمیوں و میتوں کو ہسپتال منتقل کرکے زخمیوں کو طبی امداد دی جارہی ہے۔
خبر کا کوڈ : 537768
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش