QR CodeQR Code

سرگودہا، حمایت مظلومین ریلی

16 May 2016 15:11

اسلام ٹائمز: امام بارگاہ بلاک نمبر 7 سے نکالی گئی ریلی میں بوڑھوں، بچوں اور امامیہ طلبہ کی کثیر تعداد شریک ہوئی، ریلی کے شرکا سے امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزئشن پاکستان کے مرکزی نائب صدر نے خطاب کیا۔


اسلام ٹائمز۔ ملک بھر کی طرح سرگودہا میں بھی آئی ایس او پاکستان کے زیر اہتمام ڈیرہ اسماعیل خان، کراچی اور پاڑہ چنار میں اہل تشیع کے قتل عام کیخلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ امام بارگاہ بلاک نمبر 7 سے نکالی گئی ریلی میں بوڑھوں، بچوں اور امامیہ طلبہ کی کثیر تعداد شریک ہوئی۔ ریلی کے شرکا سے امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزئشن پاکستان کے مرکزی نائب صدر سرفراز علی نقوی نے خطاب کیا۔ 


خبر کا کوڈ: 538846

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/538846/1/سرگودہا-حمایت-مظلومین-ریلی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org