QR CodeQR Code

میڈیا ٹریننگ ورکشاپ

17 May 2016 17:37

اسلام ٹائمز: وحدت ہاوس اسلام آباد میں منعقد ہونے ورکشاپ میں عصر حاضر میں میڈیا کی اہمیت، جنگ نرم، پریس ریلیز بنانے کا طریقہ کار، سوشل میڈیا کا موثر استعمال اور فوٹو گرافی جیسے موضوعات پر بحث کی گئی، ورکشاپ میں لاہور، ملتان، پشاور اور راولپنڈی سے تعلق رکھنے والے امامیہ طلبہ نے شرکت کی۔


اسلام ٹائمز۔ آئی ایس او پاکستان شعبہ اطلاعات اور مجلس وحدت مسلمین کے میڈیا سیل کے اشتراک سے امامیہ طلبہ کے لئے میڈیا وحدت ہاوس اسلام آباد میں ٹریننگ ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔ ورکشاپ میں صحافیوں، دانشوروں اور سوشل میڈیا ماہرین نے لیکچرز دیئے۔ عصر حاضر میں میڈیا کی اہمیت، جنگ نرم، پریس ریلیز بنانے کا طریقہ کار، سوشل میڈیا کا موثر استعمال اور فوٹو گرافی جیسے موضوعات پر بحث کی گئی۔ ورکشاپ میں لاہور، ملتان، پشاور اور راولپنڈی سے تعلق رکھنے والے امامیہ طلبہ نے شرکت کی۔


خبر کا کوڈ: 539168

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/539168/1/میڈیا-ٹریننگ-ورکشاپ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org