QR CodeQR Code

لاہور، دھرنے میں شب شہداء کی نشست

20 May 2016 10:01

اسلام ٹائمز: لاہور پریس کلب کے باہر جاری مجلس وحدت مسلمین کے دھرنے میں شہداء کی یاد منانے کیلئے خصوصی نشست کا اہتمام کیا گیا، جس میں شہدائے ملت جعفریہ کی قوم کیلئے خدمات پر روشنی ڈالی گئی اور مقررین نے حکومت سے ملت جعفریہ کے مطالبات پورے کرنے کا مطالبہ کیا۔


اسلام ٹائمز۔ اسلام آباد میں علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی اپیل پر جاری احتجاجی بھوک ہڑتالی کیمپ کیساتھ اظہار یکجہتی کیلئے لاہور پریس کلب کے باہر بھی ایم ڈبلیو ایم لاہور کی جانب سے احتجاجی کیمپ لگایا گیا ہے۔ احتجاجی کیمپ میں شہریوں کی کثیر تعداد شرکت کرتی ہے، اہلسنت اکابرین بھی ملت جعفریہ کے ساتھ اظہار یکجہتی کرچکے ہیں اور اب بھی دھرنے میں مختلف مکاتب فکر کے رہنما اور سول سوسائٹی کے ارکان آ رہے ہیں۔ دھرنے میں شب شہداء کا بھی اہتمام کیا گیا، جس میں شہداء کو یاد کیا گیا اور ان کی ملت جعفریہ کے لئے خدمات پر روشنی ڈالی گئی۔


خبر کا کوڈ: 539774

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/539774/1/لاہور-دھرنے-میں-شب-شہداء-کی-نشست

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org