0
Sunday 29 May 2016 16:52

اسکردو، عظمت شہداء و استحکام پاکستان کانفرنس

  • اسکردو، اسلامی تحریک بلتستان کے زیراہتمام منعقدہ عظمت شہداء و استحکام پاکستان کانفرنس کی تصویری جھلکیاں

    اسکردو، اسلامی تحریک بلتستان کے زیراہتمام منعقدہ عظمت شہداء و استحکام پاکستان کانفرنس کی تصویری جھلکیاں

  • اسکردو، اسلامی تحریک بلتستان کے زیراہتمام منعقدہ عظمت شہداء و استحکام پاکستان کانفرنس سے شیخ فدا حسن عبادی کا خطاب

    اسکردو، اسلامی تحریک بلتستان کے زیراہتمام منعقدہ عظمت شہداء و استحکام پاکستان کانفرنس سے شیخ فدا حسن عبادی کا خطاب

  • اسکردو، اسلامی تحریک بلتستان کے زیراہتمام منعقدہ عظمت شہداء و استحکام پاکستان کانفرنس سے رکن اسمبلی کیپٹن سکندر کا خطاب

    اسکردو، اسلامی تحریک بلتستان کے زیراہتمام منعقدہ عظمت شہداء و استحکام پاکستان کانفرنس سے رکن اسمبلی کیپٹن سکندر کا خطاب

  • اسکردو، اسلامی تحریک بلتستان کے زیراہتمام منعقدہ عظمت شہداء و استحکام پاکستان کانفرنس کی تصویری جھلکیاں

    اسکردو، اسلامی تحریک بلتستان کے زیراہتمام منعقدہ عظمت شہداء و استحکام پاکستان کانفرنس کی تصویری جھلکیاں

  • اسکردو، اسلامی تحریک بلتستان کے زیراہتمام منعقدہ عظمت شہداء و استحکام پاکستان کانفرنس کی تصویری جھلکیاں

    اسکردو، اسلامی تحریک بلتستان کے زیراہتمام منعقدہ عظمت شہداء و استحکام پاکستان کانفرنس کی تصویری جھلکیاں

  • اسکردو، اسلامی تحریک بلتستان کے زیراہتمام منعقدہ عظمت شہداء و استحکام پاکستان کانفرنس سے شیخ مظفری کا خطاب

    اسکردو، اسلامی تحریک بلتستان کے زیراہتمام منعقدہ عظمت شہداء و استحکام پاکستان کانفرنس سے شیخ مظفری کا خطاب

  • اسکردو، اسلامی تحریک بلتستان کے زیراہتمام منعقدہ عظمت شہداء و استحکام پاکستان کانفرنس سے شیخ جواد حافظی کا خطاب

    اسکردو، اسلامی تحریک بلتستان کے زیراہتمام منعقدہ عظمت شہداء و استحکام پاکستان کانفرنس سے شیخ جواد حافظی کا خطاب

  • اسکردو، اسلامی تحریک بلتستان کے زیراہتمام منعقدہ عظمت شہداء و استحکام پاکستان کانفرنس سے آغا عباس رضوی کا خطاب

    اسکردو، اسلامی تحریک بلتستان کے زیراہتمام منعقدہ عظمت شہداء و استحکام پاکستان کانفرنس سے آغا عباس رضوی کا خطاب

  • اسکردو، اسلامی تحریک بلتستان کے زیراہتمام منعقدہ عظمت شہداء و استحکام پاکستان کانفرنس کی تصویری جھلکیاں

    اسکردو، اسلامی تحریک بلتستان کے زیراہتمام منعقدہ عظمت شہداء و استحکام پاکستان کانفرنس کی تصویری جھلکیاں

  • اسکردو، اسلامی تحریک بلتستان کے زیراہتمام منعقدہ عظمت شہداء و استحکام پاکستان کانفرنس کی تصویری جھلکیاں

    اسکردو، اسلامی تحریک بلتستان کے زیراہتمام منعقدہ عظمت شہداء و استحکام پاکستان کانفرنس کی تصویری جھلکیاں

  • اسکردو، اسلامی تحریک بلتستان کے زیراہتمام منعقدہ عظمت شہداء و استحکام پاکستان کانفرنس کی تصویری جھلکیاں

    اسکردو، اسلامی تحریک بلتستان کے زیراہتمام منعقدہ عظمت شہداء و استحکام پاکستان کانفرنس کی تصویری جھلکیاں

  • اسکردو، اسلامی تحریک بلتستان کے زیراہتمام منعقدہ عظمت شہداء و استحکام پاکستان کانفرنس سے شیخ محمد حسن جعفری کا خطاب

    اسکردو، اسلامی تحریک بلتستان کے زیراہتمام منعقدہ عظمت شہداء و استحکام پاکستان کانفرنس سے شیخ محمد حسن جعفری کا خطاب

اسلام ٹائمز۔ اسلامی تحریک بلتستان کے زیراہتمام شہدائے پاکستان، شہدائے سانحہ 88، شہدائے سانحہ کوہستان،شہدائے سانحہ چلاس اور شہدائے بابوسر کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے ایک عظیم الشان کانفرنس کا انعقاد ’’ استحکام پاکستان و عظمت شہداء کانفرنس‘‘ کے نام سے امام خمینی (رح) لائبریری گمبہ اسکردو میں منعقد ہوا۔ اس کانفرنس میں بلتستان کے بزرگ عالم دین حجتہ الاسلام شیخ محمد حسن جعفری، اسلامی تحریک گلگت بلتستان کے سربراہ آغا عباس رضوی، رکن اسمبلی کیپٹن سکندر، شیخ فدا حسن عبادی، شیخ محمد علی مظفری، شیخ جواد حافظی اور دیگر مقررین نے خطاب کیا۔ مقررین نے اپنے خطاب میں کہا کہ ہم شہداء پاکستان اور شہدائے گلگت بلتستان کے خون کو کبھی رائیگاں نہیں جانے دیں گے۔ انہوں نے کہا کہ اسلام و پاکستان کے استحکام و سلامتی کے لیے ہزاروں شہداء کام آئے ہیں انکی قربانیوں کو کبھی رائیگاں جانے نہیں دیں گے۔
خبر کا کوڈ : 541947
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش