0
Saturday 4 Jun 2016 22:44

ملتان، امام خمینی (رہ) کی 27 ویں برسی

  • خانہ فرہنگ ملتان میں رہبر کبیر امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ کی27 ویں برسی کے موقع پر تقریب اور نمائش کا انعقاد

    خانہ فرہنگ ملتان میں رہبر کبیر امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ کی27 ویں برسی کے موقع پر تقریب اور نمائش کا انعقاد

اسلام ٹائمز۔ رہبر کبیر امام راحل امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ کی 27ویں برسی کے موقع پر خانہ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران ملتان میں تقریب کا انعقاد کیا گیا، اس موقع پر اسلامی جمہوریہ ایران کے ثقافتی قونصلر آقائے شہاب الدین دارائی، آقائے عیسٰی کریمی، سابق سپیکر قومی اسمبلی سید فخر امام، ممبر اسلامی نظریاتی کونسل مفتی غلام مصطفٰی رضوی، علامہ سید محمد تقی نقوی، غضنفر مہدی، پروفیسر حمید رضا صدیقی، علامہ سید اقتدار حسین نقوی، علامہ قاضی نادر حسین علوی اور دیگر موجود تھے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے رہنمائوں کا کہنا تھا کہ آج دنیا بھر کے مظلومین اور مستضعفین کسی خمینی کے منتظر ہیں، جو اُن کا نجات دہندہ ثابت ہو۔ اس موقع پر انقلاب اسلامی کے حوالے سے نمائش بھی لگائی گئی، جس کا افتتاح اسلامی جمہوریہ ایران کے ثقافتی قونصلر آقائے شہاب الدین دارائی، آقائے عیسٰی کریمی اور سابق سپیکر قومی اسمبلی سید فخر امام نے کیا۔
خبر کا کوڈ : 543282
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش