0
Monday 6 Jun 2016 19:34

اسلام آباد، دفاع پاکستان کانفرنس

  • حافظ سعید احمد دفاع پاکستان کونسل کے زیراہتمام آبپارہ اسلام آباد میں منعقد ہونے والی دفاع پاکستان کانفرنس کے اسٹیج کا جائزہ لیتے ہوئے

    حافظ سعید احمد دفاع پاکستان کونسل کے زیراہتمام آبپارہ اسلام آباد میں منعقد ہونے والی دفاع پاکستان کانفرنس کے اسٹیج کا جائزہ لیتے ہوئے

  • دفاع پاکستان کانفرنس اسلام آباد میں جماعۃ الدعوۃ کی سائبر ٹیم کے عارضی دفتر کا منظر

    دفاع پاکستان کانفرنس اسلام آباد میں جماعۃ الدعوۃ کی سائبر ٹیم کے عارضی دفتر کا منظر

  • آبپارہ اسلام آباد میں دفاع پاکستان کانفرنس کے لیے سجائے گئے پنڈال کا منظر

    آبپارہ اسلام آباد میں دفاع پاکستان کانفرنس کے لیے سجائے گئے پنڈال کا منظر

  • انجمن تاجران اسلام آباد کے سربراہ اجمل بلوچ دفاع پاکستان کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے

    انجمن تاجران اسلام آباد کے سربراہ اجمل بلوچ دفاع پاکستان کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے

  • اسلام آباد میں منعقد ہونے والی دفاع پاکستان کانفرنس کی تصاویر

    اسلام آباد میں منعقد ہونے والی دفاع پاکستان کانفرنس کی تصاویر

اسلام ٹائمز۔ دیوبندی اور اہل حدیث مذہبی سیاسی جماعتوں کے مرکزی قائدین نے دفاع پاکستان کونسل کے زیراہتمام آبپارہ چوک میں ہونے والی دفاع پاکستان کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت نے پاکستان کے ایٹمی پروگرام یا کسی اور جگہ پر ڈرون حملوں کیلئے امریکہ و اسرائیل کو مدد فراہم کی تو پھر انڈیا کا کوئی شہر بھی محفوظ نہیں رہے گا، انڈیا کے ایئر پورٹس پر امریکی ڈرون پہنچ چکے اور میزائل نصب کئے جا رہے ہیں، پاکستانی ایئر چیف اور جنرل راحیل شریف اپنی ذمہ داری ادا کریں، پاکستانی حدود میں گھسنے والے ڈرون مار گرائے جائیں، ہمیں دھمکیاں دینے کی عادت نہیں، بھارت و امریکہ پاکستان پر حملوں کی بات کرسکتے ہیں تو ہم بھی پاکستان کے دفاع کا حق رکھتے ہیں، دفاع پاکستان کونسل رمضان المبارک میں بھی پوری قوت سے ملک گیر تحریک جاری رکھے گی، 12 جون کو لاہور، 19 جون کو فیصل آباد اور 26 جون کو گوجرانوالہ میں بڑے اجتماعات کا انعقاد کیا جائے گا، کونسل کے قائدین پر مشتمل رابطہ کمیٹی ملک بھر کی سیاسی جماعتوں سے رابطے و ملاقاتیں کرکے انہیں اس اتحاد میں شامل کرنے کی کوشش کرے گی، بیس کروڑ عوام دفاع پاکستان کے لئے افواج پاکستان کی پشت پر کھڑی ہے، شدید گرمی میں ہزاروں کی تعداد میں عوام کا جمع ہونا اس بات کی دلیل ہے کہ قوم دفاع پاکستان کونسل کے شانہ بشانہ ہے، 34 اسلامی ممالک کا اتحاد اور بیس اسلامی ممالک کی پاکستانی فوج کی نگرانی میں فوجی مشقیں امریکہ کو برداشت نہیں ہو رہیں، آج اس بات کا اعلان کرتے ہیں کہ مسلم لیگ (ن) نے تحریک پاکستان کا کردار ادا نہ کیا تو جس طرح ہمارے آباﺅ اجداد نے پاکستان کے لئے قربانیاں دی تھیں، ہم دفاع پاکستان کے لئے قربانیاں دینے کو تیار ہیں۔ تحریک نوجوانان پاکستان کے سربراہ عبداللہ گل، جماعة الدعوة کے مرکزی رہنما قاری یعقوب شیخ، جمعیت علماء اسلام (س) کے نائب امیر مولانا حامد الحق، انجمن تاجران اسلام آباد کے صدر محمد اجمل بلوچ، مولانا سیف اللہ خالد، ابوالہاشم ربانی، حافظ طلحہ سعید، مولانا ادریس فاروقی، حافظ خالد ولید، علی عمران شاہین و دیگر نے کہا کہ دفاع پاکستان کونسل نے قوم کو اتحاد کا پیغام دیا، اس وقت جب پاکستان کی سرحدیں غیر محفوظ ہیں، ملک میں افراتفری ہے اور امریکہ بھی ڈرون حملے کرکے مزید دھمکیاں دے رہا ہے، ایسے حالات میں دفاع پاکستان کونسل کا کردار خوش آئند ہے، لیکن افسوس کی بات ہے کہ حکمرانوں کی حمیت نہیں جاگی، سیاستدانوں کو بھی ملک کے دفاع کے لئے امریکہ کی غلامی کی بجائے دفاع پاکستان کونسل کا ساتھ دینا چاہئے۔
خبر کا کوڈ : 543717
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش