QR CodeQR Code

حرم امیر المومنین (ع) میں قرآن کی بہار

9 Jun 2016 20:22

اسلام ٹائمز: ہزاروں افراد نے شرکت کی اور قرآن کریم کی بہار کے اس ماہ مقدس رمضان المبارک سے بھرپور مستفید ہوئے۔ اس موقع پر بہترین قراء نے بہترین صوت الحن میں قرآن کریم پیش کرکے مومنین کے دلوں کو سکون بخشا۔


اسلام ٹائمز۔ حرم امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام میں رمضان المبارک کی آمد کے ساتھ ہی قرآن کی بہار بھی شروع ہوگئی، حرم کے مختلف صحنوں میں ختم قرآن کے عالیشان پروگراموں کا انعقاد، ہزاروں افراد نے شرکت کی اور قرآن کریم کی بہار کے اس ماہ مقدس رمضان المبارک سے بھرپور مستفید ہوئے۔ اس موقع پر بہترین قراء نے بہترین صوت الحن میں قرآن کریم پیش کرکے مومنین کے دلوں کو سکون بخشا۔


خبر کا کوڈ: 544537

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/544537/1/حرم-امیر-المومنین-ع-میں-قرا-ن-کی-بہار

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org