0
Wednesday 15 Jun 2016 11:30

اعلی حکام سے رہبر معظم کا خطاب

  • اگر امریکیوں نے ایٹمی معاہدہ پارہ کرنے کی کوشش کی تو ہم اسے آگ لگا دیں گے۔

    اگر امریکیوں نے ایٹمی معاہدہ پارہ کرنے کی کوشش کی تو ہم اسے آگ لگا دیں گے۔

  • فریق مقابل بدعہد اور بدقول ہے وہ اپنے کیے ہوئے وعدوں پر کبھی عمل نہیں کرتا

    فریق مقابل بدعہد اور بدقول ہے وہ اپنے کیے ہوئے وعدوں پر کبھی عمل نہیں کرتا

  • ایران نے اپنے وعدوں پر عمل کیا ہے اور ایران اپنے وعدوں پر عمل پیرا رہے

    ایران نے اپنے وعدوں پر عمل کیا ہے اور ایران اپنے وعدوں پر عمل پیرا رہے

اسلام ٹائمز۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے تینوں قوا کے اعلی حکام اور اہلکاروں سے ملاقات میں فرمایا، ہم ایٹمی معاہدے کو نہیں توڑيں گے اور اس پر عمل جاری رکھیں گے لیکن اگر امریکیوں نے اسے پارہ کرنے کی کوشش کی تو ہم اسے آگ لگا دیں گے۔ آپ نے ماہ رمضان المبارک کو خود سازی اور اللہ تعالی سے قرب حاصل کرنے کا مہینہ قرار دیتے ہوئے فرمایا، تقوی اور پرہیزگاری بہترین سرمایہ اور بہترین زاد راہ ہے اور تقوی ہی انسان کو دنیا اور آخرت میں سرفراز اور کامیاب بنائے گا۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے مشترکہ ایٹمی معاہدے کے حامی اور مخالف گروہوں کے بیانات کو مبالغہ آمیز قرار دیتے ہوئے فرمایا، مشترکہ ایٹمی معاہدے میں بعض مثبت اور بعض کمزور پہلو موجود ہیں۔ مثبت پہلو وہ ہیں جن کی بنا پر اسلامی جمہوریہ ایران نے مذاکرات کو قبول کیا اور اس کے کمزور پہلوؤں میں ایک پہلو یہ ہے کہ فریق مقابل بدعہد اور بدقول ہے وہ اپنے کیے ہوئے وعدوں پر کبھی عمل نہیں کرتا یہ مشترکہ ایٹمی معاہدے کا سب سے بڑا عیب ہے۔ آپ نے ایران کی مذاکراتی ٹیم کا شکریہ ادا کرتے ہوئے فرمایا، ایرانی ٹیم نے جو کچھ انجام دیا، زحمت اور محنت کی وہ سب صداقت کی بنیاد پر کیا لیکن مدمقابل فریق عہد شکن اور اپنے وعدوں پر عمل کرنے سے گریز کر رہا ہے۔ آپ نے فرمایا، ایران نے اپنے وعدوں پر عمل کیا ہے اور ایران اپنے وعدوں پر عمل پیرا رہے گا لیکن اگر دشمن نے مشترکہ ایٹمی معاہدے کو پارہ کرنے کی کوشش کی تو ہم اسے آگ لگا دیں گے۔ امریکہ نے اقتصادی پابندیوں کا خاتمہ نہیں کیا بلکہ مزيد پابندیاں عائد کرنے کی دھمکیاں دی جا رہی ہیں۔ امریکی حکام قابل اعتماد نہیں ہیں اور یہ وہی چیز ہے جس کو میں اس سے قبل متعدد بار دہرا چکا ہوں۔
خبر کا کوڈ : 545991
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش