0
Wednesday 22 Jun 2016 22:20

مقبوضہ کشمیر، ولادت امام حسن (ع) کی مناسبت سے تقریب

  • مقبوضہ کشمیر، ولادت امام حسن (ع) کی مناسبت سے تقریب

اسلام ٹائمز۔ ولادت امام حسن مجبتیٰ علیہ السلام کی مناسبت سے ایک پروگرام مقبوضہ کشمیر کے کرگل خطے میں منعقد کیا گیا، اس پروگرام میں خواتین کی ایک کثیر تعداد نے شرکت کی۔ پروگرام کا اہتمام زینبیہ ویمن ویلفیر سوسائٹی امام خمینی میموریل ٹرسٹ کرگل نے کیا تھا۔ اس دوران مقررین نے فرزند رسول حضرت امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کی زندگی کے مختلف گوشوں پر تفصیلی روشنی ڈالی۔ محترمہ حاجیہ فاطمہ نے کہا کہ عصر حاضر کا تقاضا یہ ہے ہمیں اہلبیت علیہ اسلام کی تعلیمات کے ذریعہ دنیا کو اسلام ناب محمدی کے حقیقی پیغام کو عام کرنا ہوگا۔
خبر کا کوڈ : 547673
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش