QR CodeQR Code

شب قدر

25 Jun 2016 14:04

اسلام ٹائمز: ماہ مبارک رمضان کے دوران اسلامی جمہوری ایران میں مقامات مقدسہ پر شب ہائے قدر کی با فضلیت راتوں میں نہایت روح پرور ماحول ہوتا ہے، عبادات کا یہ سلسلہ پوری دنیا میں سماں باندھ دیتا ہے، ہر طرف سے استغفار، مناجات اور دعائیں گونج رہی ہوتی ہیں۔


اسلام ٹائمز۔ اللہ تعالٰی کا فرمان ہے کہ جو لوگ ہمیں پانے کی کوشش کرتے ہیں انھیں ہم اپنے راستوں کی راہنمائی کرتے ہیں۔ شب ہائے قدر کی مبارک راتیں اس موقع کو مزید آسان بناتی ہیں۔ یہ خدوند کریم کا خصوصی لطف ہے کہ ماہ مبارک رمضان کے دوران اسلامی جمہوری ایران میں مقامات مقدسہ پر شب ہائے قدر کی بافضلیت راتوں میں نہایت روح پرور ماحول ہوتا ہے، عبادات کا یہ سلسلہ پوری دنیا میں سماں باندھ دیتا ہے، ہر طرف سے استغفار، مناجات اور دعائیں گونج رہی ہوتی ہیں۔


خبر کا کوڈ: 548517

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/548517/1/شب-قدر

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org