QR CodeQR Code

کراچی، یوم القدس تشہیری مہم

30 Jun 2016 11:14

اسلام ٹائمز: آئی ایس او کی جانب سے مرکزی القدس ریلی کی مناسبت سے شہر بھر میں بینرز آویزاں کئے گئے ہیں، پوسٹرز چسپاں کے گئے ہیں، اس کیساتھ ساتھ مرکزی شاہراؤں اور سڑکوں پر وال چاکنگ بھی کی گئی ہے، جبکہ مختلف مقامات پر کیمپس بھی لگائے جا چکے ہیں اور القدس تصویری نمائش کا سلسلہ بھی جاری ہے۔


اسلام ٹائمز۔ مرکزی القدس ریلی کراچی کے حوالے سے امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کراچی ڈویژن کی تشہیری مہم جاری ہے۔ جمعۃ الوداع 25 رمضان المبارک کو بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینیؒ کے فرمان پر آئی ایس او کی جانب سے نمائش تا تبت سینٹر تک نکالی جانے والی مرکزی القدس ریلی کی مناسبت سے شہر بھر میں بینرز آویزاں کئے گئے ہیں، پوسٹرز چسپاں کے گئے ہیں، اس کیساتھ ساتھ شہر بھر میں مرکزی شاہراؤں اور سڑکوں پر وال چاکنگ بھی کی گئی ہے، جبکہ مختلف مقامات پر کیمپس بھی لگائے جا چکے ہیں اور القدس تصویری نمائش کا سلسلہ بھی جاری ہے۔


خبر کا کوڈ: 549796

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/549796/1/کراچی-یوم-القدس-تشہیری-مہم

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org