0
Thursday 30 Jun 2016 11:14

کراچی، یوم القدس تشہیری مہم

اسلام ٹائمز۔ مرکزی القدس ریلی کراچی کے حوالے سے امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کراچی ڈویژن کی تشہیری مہم جاری ہے۔ جمعۃ الوداع 25 رمضان المبارک کو بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینیؒ کے فرمان پر آئی ایس او کی جانب سے نمائش تا تبت سینٹر تک نکالی جانے والی مرکزی القدس ریلی کی مناسبت سے شہر بھر میں بینرز آویزاں کئے گئے ہیں، پوسٹرز چسپاں کے گئے ہیں، اس کیساتھ ساتھ شہر بھر میں مرکزی شاہراؤں اور سڑکوں پر وال چاکنگ بھی کی گئی ہے، جبکہ مختلف مقامات پر کیمپس بھی لگائے جا چکے ہیں اور القدس تصویری نمائش کا سلسلہ بھی جاری ہے۔
خبر کا کوڈ : 549796
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش