QR CodeQR Code

ایس یو سی کراچی کی القدس ریلی

1 Jul 2016 23:50

اسلام ٹائمز: علامہ سید ساجد علی نقوی کی اپیل پر ایس یو سی کی جانب سے ملک بھر میں مظلوم فلسطینوں کی حمایت میں ریلیاں، مظاہرے اور سیمنارز منعقد ہوئے، اس سلسلے میں کراچی میں القدس ریلی ریگل چوک تا پریس کلب تک نکالی گی، جس میں مرد، خواتین، بوڑھوں اور بچوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔


اسلام ٹائمز۔ شیعہ علماء کونسل پاکستان کراچی ڈویژن کی جانب سے علامہ سید ساجد علی نقوی کی اپیل پر ملک بھر میں مظلوم فلسطینوں کی حمایت میں ریلیاں، مظاہرے اور سیمنارز منعقد ہوئے، اس سلسلے میں کراچی میں القدس ریلی ریگل چوک تا پریس کلب تک نکالی گی، جس میں مرد، خواتین، بوڑھوں اور بچوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ القدس ریلی سے خطاب کرتے ہوئے صوبائی صدر علامہ سید ناظر عباس تقوی نے کہا کہ بیت المقدس تمام مسلمانوں کی میراث ہے، اس کو صہیونی غاصبوں کے ہاتھوں سے آزاد کرنا تمام مسلمانوں کی ذمہ داری بنتی ہے، قبلہ اول کی آزادی مسلمانوں کی مشترکہ جہدوجہد سے ہی ممکن ہے، قبلہ اول کی آزادی کا مسئلہ کسی ایک مسلک یا کسی گروہ کا نہیں، بلکہ یہ اُمت مسلمہ کا مسئلہ ہے۔


خبر کا کوڈ: 550145

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/550145/1/ایس-یو-سی-کراچی-کی-القدس-ریلی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org