QR CodeQR Code

بھلوال سرگودہا میں یوم القدس کی ریلیاں

2 Jul 2016 02:05

اسلام ٹائمز: آئی ایس او بھلوال اور مجلس وحدت مسلمین نے مشترکہ ریلی نکالی، جبکہ جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن اور شیعہ علماء کونسل کے زیر اہتمام مشترکہ ریلی نکالی گئی۔ ریلیوں کے شرکاء نے مظلوم فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی اور اسرائیل سے بیزاری پر مشتمل تحریروں کے کتبے اور بینرز اٹھا رکھے تھے۔


اسلام ٹائمز۔ جمعۃ الوداع کے موقع پر امام خمینی کے فرمان کے مطابق یوم القدس کی مناسبت سے ملک بھر کی طرح بھلوال سرگودہا میں بھی ریلیاں نکالی گئیں۔ آئی ایس او بھلوال اور مجلس وحدت مسلمین نے مشترکہ ریلی نکالی، جبکہ جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن اور شیعہ علماء کونسل کے زیر اہتمام مشترکہ ریلی نکالی گئی۔ ریلیوں کے شرکاء نے مظلوم فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی اور اسرائیل سے بیزاری پر مشتمل تحریروں کے کتبے اور بینرز اٹھا رکھے تھے۔


خبر کا کوڈ: 550167

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/550167/1/بھلوال-سرگودہا-میں-یوم-القدس-کی-ریلیاں

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org