QR CodeQR Code

کوہاٹ القدس ریلی

3 Jul 2016 01:35

اسلام ٹائمز: میں بڑی تعداد میں عوام نے شرکت کی، اس موقع پر ریلی کے شرکاء نے بینرز اور پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے، جن پر اسرائیل اور امریکہ مخالف جبکہ قبلہ اول کی آزادی کی مناسبت سے نعرے درج تھے۔


اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن اور مجلس وحدت مسلمین کے زیر اہتمام کوہاٹ میں بھی یوم القدس کی مناسبت سے ریلی نکالی گئی، جس میں بڑی تعداد میں عوام نے شرکت کی، اس موقع پر ریلی کے شرکاء نے بینرز اور پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے، جن پر اسرائیل اور امریکہ مخالف جبکہ قبلہ اول کی آزادی کی مناسبت سے نعرے درج تھے، ریلی سے مجلس وحدت مسلمین خیبر پختونخوا کے آرگنائزر علامہ اقبال بہشتی اور آئی ایس او کے مسئولین نے خطاب کیا۔


خبر کا کوڈ: 550449

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/550449/1/کوہاٹ-القدس-ریلی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org