0
Monday 4 Jul 2016 23:00

علامہ ساجد نقوی کا ٹیکسلا میں خطاب

  • سربراہ شیعہ علماء کونسل علامہ سید ساجد علی نقوی کا ٹیکسلا میں برسی کی تقریب سے خطاب

    سربراہ شیعہ علماء کونسل علامہ سید ساجد علی نقوی کا ٹیکسلا میں برسی کی تقریب سے خطاب

اسلام ٹائمز۔ ہم اتحاد امت کے داعی نہیں بلکہ اتحاد و وحدتِ امت کے بانی ہیں، کسی کے مذہب کی توہین ہمارا شیوہ نہیں، ہمارا مشن امت واحدہ کے قرآنی تصور کو عملی جامہ پہنانا ہے۔ ان خیالات کا اظہار سربراہ شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے ٹیکسلا میں خادم حضرت معصومہ قم، سید ناصر عباس نقوی انقلانی کے والدین کی برسی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم ارض وطن میں اتحاد امہ کے بانیان ہیں اور چاہتے ہیں یہ سلسلہ یونہی چلتا رہے، اس ملک میں نفرتوں کو ابھار کر باہم دست و گریباں کرنے کی سازش کی گئی، جسے ہم نے امت واحدہ کے تصور سے ناکام بنایا اور آئندہ بھی اس سلسلے کو جاری رکھیں گے، اسی جذبے کو ہر شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے کو اپنانا ہوگا کیونکہ کسی بھی معاشرے کی اساس روداری، برداشت اور باہمی احترام ہے۔ انہوں نے کہا کہ مدارس کو مالی امداد 20 فیصد خمس سے دی جاتی ہے۔ ہمارے ہاں مرجعیت کا مربوط نظام قائم ہے، جس کے تحت نظام چلتا ہے۔
خبر کا کوڈ : 550935
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش