QR CodeQR Code

عید کی آمد، پاراچنار شہر میں لوگوں کی رش

5 Jul 2016 18:51

اسلام ٹائمز: دکانوں اور بیکریوں پر لوگوں کا اتنا رش ہے، کہ دکان مالکان نے دکانوں میں کارکنوں کی تعداد زیادہ کردیا ہے۔


اسلام ٹائمز۔ عید کی آمد آمد ہے، پاراچنار شہر میں بھی عید کیلئے سامان کی خریداری میں لوگوں کی گہما گہمی ہے۔ ماہرین فلکیات کے مطابق آج شوال کا چاند نظر آنا متوقع ہے۔ چنانچہ کرم ایجنسی بھر سے لوگوں کی بڑی تعداد نے عید کیلئے سامان کی خریدنے کیلئے پاراچنار شہر کا رخ کرلیا ہے۔ دکانوں اور بیکریوں پر لوگوں کی اتنا رش ہے، کہ دکانوں اور بیکریوں مالکان نے دکانوں میں کارکنوں کی تعداد زیادہ کردیا ہے۔ میٹھائی اور عید کیک خریدنے کیلئے بیکریوں، مرغی و چکن خریدنے کیلئے مرغی فروش دکانوں، میووں، موبائل لوڈ کروانے والے اور پاپڑ وغیرہ کے دکانوں پر عید کی خریداروں کی رش بن گیا ہے۔ پاراچنار شہر میں آنے والے تمام راستوں میں فوجی چیک پوسٹوں پر سیکیورٹی کے انتظامات انتہائی سخت کردی گئی ہے۔


خبر کا کوڈ: 551193

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/551193/1/عید-کی-آمد-پاراچنار-شہر-میں-لوگوں-رش

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org