0
Tuesday 5 Jul 2016 21:23

شیعہ علماء کونسل کراچی کا احتجاجی مظاہرہ

  • شیعہ علماء کونسل کا سعودی عرب میں دھماکوں کیخلاف کراچی پریس کلب پر احتجاجی مظاہرہ

    شیعہ علماء کونسل کا سعودی عرب میں دھماکوں کیخلاف کراچی پریس کلب پر احتجاجی مظاہرہ

اسلام ٹائمز۔ شیعہ علماء کونسل کراچی ڈویژن کے زیر اہتمام سعودی عرب میں قطف، مسجد نبوی اور جنت البقیع کے باہر ہونے والے خودکش دھماکوں کے خلاف کراچی پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، جس میں ایس یو سی سندھ کے صدر علامہ ناظر عباس تقوی، علامہ جعفر سبحانی، علامہ کرام الدین واعظی سمیت کارکنان کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے علامہ ناظر تقوی نے کہا کہ دہشتگردوں کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں، بلکہ یہ استعمار کے ایجنٹ ہیں اور پوری دنیا میں اسلام کو بدنام کرنا چاہتے ہیں، ان دھماکوں کے بعد سعودی عرب کو بھی اپنی داخلی اور خارجی پالیسی پر نظر ثانی کرنا پڑے گی، اس واقعے کے خلاف شیعہ علماء کونسل نماز عید کے بعد سندھ بھر میں احتجاجی مظاہرے کرے گی۔
خبر کا کوڈ : 551218
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش