0
Thursday 14 Jul 2016 01:02

کراچی، آئی ایس او طالبات کا احتجاجی مظاہرہ

  • آئی ایس او طالبات کا یوم انہدام جنت البقیع پر کراچی پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ

    آئی ایس او طالبات کا یوم انہدام جنت البقیع پر کراچی پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ

اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کراچی ڈویژن شعبہ طالبات کے زیر اہتمام آٹھ شوال یوم انہدام جنت البقیع کی مناسبت سے کراچی پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ احتجاجی مظاہرے میں طالبات اور خواتین سمیت بچیوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ مظاہرین نے ہاتھوں میں بینرز اور پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے، جن پر امریکا مردہ باد، اسرائیل نامنظور، آل سعود کی دہشتگردی مردہ باد، جنت البقیع اور جنت المعلٰی میں موجود اہل بیت رسول (ص) اور صحابہ کرام (رض) کے مزارات مقدسہ کی ازسرنو تعمیر کا مطالبہ اور حالیہ دنوں جدہ اور مدینہ منورہ میں ہونے والی دہشت گردانہ کارروائیوں کا ذمہ دار آل سعود کو قرار دیا گیا تھا، جبکہ شرکاء نے سروں پر سرخ اور سبز رنگ کی پٹیاں باندھ رکھی تھیں، جن پر لبیک یارسول اللہ، لبیک یا زہرا، لبیک یا زینب، لبیک یامہدی اور لبیک یاحسین کے نعرے آویزاں تھے۔ احتجاجی مظاہرے سے مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی رہنما مولانا باقر زیدی اور آئی ایس او پاکستان شعبہ طالبات کی مرکزی صدر گل زہرا نے خطاب کیا۔ احتجاجی مظاہرین نے مردہ باد امریکا اور اسرائیل نامنظور سمیت آل سعود کی دہشتگردی کے خلاف فلک شگاف نعرے بلند کئے، جبکہ آخر میں امریکی اور اسرائیلی پرچم بھی نذر آتش کئے۔
خبر کا کوڈ : 552466
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش