QR CodeQR Code

لیہ دھرنا

23 Jul 2016 23:16

اسلام ٹائمز: مجلس وحدت مسلمین ضلع لیہ کے زیر اہتمام کاظمی چوک پر احتجاجی دھرنا دیا گیا، جس میں سینکڑوں کی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی، دھرنے کے شرکاء سے ایم ڈبلیو ایم کے صوبائی رہنماء سید عدیل عباس زیدی، ضلعی سیکرٹری جنرل محسن عباس سیواگ، معروف ذاکر اہلبیت نواز سندھڑ، سید خلیق شاہ، سید شفقت ہاشمی، قاضی شاہ مردان اور دیگر نے خطاب کیا۔


اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین ضلع لیہ کے زیر اہتمام کاظمی چوک پر احتجاجی دھرنا دیا گیا، جس میں سینکڑوں کی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی، دھرنے کے شرکاء سے ایم ڈبلیو ایم کے صوبائی رہنماء سید عدیل عباس زیدی، ضلعی سیکرٹری جنرل محسن عباس سیواگ، معروف ذاکر اہلبیت نواز سندھڑ، سید خلیق شاہ، سید شفقت ہاشمی، قاضی شاہ مردان اور دیگر نے خطاب کیا۔ دھرنا سہ پہر 4 بجے کے بعد شروع ہوا، اس موقع پر دھرنے کے شرکاء نے کروڑ اور لیہ کو ملانے والے روڈ کو کاظمی چوک کے مقام پر بلاک کیا، اور پرامن احتجاج کیا۔


خبر کا کوڈ: 554956

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/554956/1/لیہ-دھرنا

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org