QR CodeQR Code

بحرین میں عوامی مظاہرے اور آرمی کا بدترین تشدد

سايت خبری AlAlam , 19 Feb 2011 15:51

اسلام ٹائمز: بحرین کے دارالحکومت مناما میں جمعرات کو فوج کی فائرنگ سے چار مظاہرین جاں بحق ہو گئے۔


اسلام ٹائمز- بحرین کے دارالحکومت مناما میں جمعرات کو فوج کی فائرنگ سے چار مظاہرین جاں بحق ہوئے، جمعے کے روز ان کے جلوس جنازہ سے لوٹنے والوں پر فوج نے ہیلی کاپٹر سے فائرنگ کی، جس سے مزید چار افراد جاں بحق ہو گئے، اس طرح اہلکاروں کے ہاتھوں مارے گئے افراد کی تعداد 8 ہو گئی ہے۔


خبر کا کوڈ: 55504

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/55504/1/بحرین-میں-عوامی-مظاہرے-اور-آرمی-کا-بدترین-تشدد

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org