QR CodeQR Code

لاہور، طفلان مسلم تربیتی ورکشاپ

25 Jul 2016 09:44

اسلام ٹائمز: H-Q اسکول سسٹم، 26 شاہ جمال، لاہور میں اسلام شناسی کے عنوان سے جاری پندرہ روزہ ورکشاپ میں سینکڑوں کی تعداد میں بچے اور بچیاں شریک ہیں۔


اسلام ٹائمز۔ ادارہ التنزیل پاکستان کے زیر اہتمام H-Q اسکول سسٹم، 26 شاہ جمال، لاہور میں 15 روزہ اسلام شناسی طفلان مسلم تربیتی ورکشاپ جاری ہے۔ ورکشاپ میں قرآن کریم، احکام، عقائد، اخلاق، سیرت کے موضوعات پر دروس کا سلسلہ جاری ہے۔ واضح رہے کہ ورکشاپ میں سینکڑوں کی تعداد میں بچے اور بچیاں شریک ہیں۔


خبر کا کوڈ: 555203

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/555203/1/لاہور-طفلان-مسلم-تربیتی-ورکشاپ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org