QR CodeQR Code

رسم سوئم علامہ سید ساجد شیرازی

27 Jul 2016 15:05

اسلام ٹائمز: علامہ سید محمد ساجد شیرازی سابق سیکرٹری جنرل ایم ڈبلیو ایم ضلع راولپنڈی کی رسم سوئم انکے آبائی گاؤں کوہاٹ میں ادا کردی گئی۔


اسلام ٹائمز۔ علامہ سید محمد ساجد شیرازی سابق سیکرٹری جنرل ایم ڈبلیو ایم ضلع راولپنڈی کی رسم سوئم انکے آبائی گاؤں کوہاٹ میں ادا کردی گئی۔ مجلس وحدت مسلمین ضلع راولپنڈی کے سیکرٹری جنرل علامہ سید علی اکبر کاظمی، ڈپٹی سیکرٹری علامہ غلام علی اکبر، رہنماء علامہ اعوان علی شاہ، علامہ سید ظہیر حسین سبزواری، علامہ محمد شیرازی اور دیگر کابینہ کے اراکین نے شرکت کی۔ اس موقع پر علامہ علی اکبر کاظمی نے مرحوم کے والد سے علامہ ساجد شیرازی کی وفات پر تعزیت و تسلیت پیش کی۔ علامہ علی اکبر کاظمی نے علامہ راجہ ناصر عباس جعفری، علامہ محمد امین شہیدی، علامہ حسن ظفر نقوی، علامہ احمد اقبال رضوی کی جانب سے لواحقین سے تعزیت کی۔


خبر کا کوڈ: 555815

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/555815/1/رسم-سوئم-علامہ-سید-ساجد-شیرازی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org