جلسہ تقسیم انعامات تعلیمی و تربیتی ورکشاپ شکریال راولپنڈی

اسلام ٹائمز۔ جامعہ مسجد القائم شکریال راولپنڈی میں القائم ٹرسٹ کے زیراہتمام ۱۰ روزہ سلسبیل تعلیمی و تربیتی ورکشاپ کا اہتمام کیا گیا جس میں پرائمری سے لے کر گریجویشن تک کے بچوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ ورکشاپ کے اختتام پر بچوں سے امتحان لیا گیا اور جلسہ تقسیم انعامات کا انعقاد کیا گیا جس میں پوزیشن ہولڈرز کے درمیان علماء کرام اور معززین علاقہ نے انعامات تقسیم کیے۔ اس سے قبل نماز جمعہ کے خطبہ میں مولانا سید حسین باقر کاظمی صاحب نے تربیت اولاد کی اہمیت پر روشنی ڈالی۔
خبر کا کوڈ : 556297
رائے ارسال کرنا
2016/07/30 12:38
ماشاء اللہ کاظمی صاحب کی خدمات قابل قدر ہیں۔ موسسہ ولایت قم