QR CodeQR Code

وحدت اسلامی کانفرنس شرکاء ولی امر مسلمین کے حضور

21 Feb 2011 14:55

اسلام ٹائمز: اسلامی جمہوریہ ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ آج اسلامی دنیا تاریخ کے انتہائی اہم اور حساس دور سے گزر رہی ہے۔ انہوں نے یہ بات اتوار 20 فروری کو تہران می منعقدہ چوبیسویں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس کے شرکاء سے ملاقات کرتے ہوئے کہی۔


اسلام ٹائمز- قائد انقلاب اسلامی ایران نے کروڑوں مسلمان عوام کی سیاسی میدان میں موجودگی کو سراہتے ہوئے اسے مذہبی جوش و جذبے اور ایمان کا شاخصہ قرار دیا اور کہا کہ اسلام دشمن عناصر کوشش کر رہے ہیں کہ مصر، تیونس اور دیگر مسلم ممالک میں اٹھنے والی عوامی تحریکوں کو غیر اسلامی ظاہر کریں جبکہ یہ تحریکیں بغیر کسی شک و شبہ کے مکمل طور پر اسلامی ہیں اور انکو مزید تقویت کرنا چاہئے۔


خبر کا کوڈ: 55636

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/55636/1/وحدت-اسلامی-کانفرنس-شرکاء-ولی-امر-مسلمین-کے-حضور

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org