0
Monday 1 Aug 2016 18:17

مری، عاشقان امام مہدی عج اسکائوٹ کیمپوری

  • آئی ایس او کے زیر اہتمام بھمبروٹ سیداں مری میں دس روزہ مرکزی اسکاوٹ کیمپ کی تصاویر

    آئی ایس او کے زیر اہتمام بھمبروٹ سیداں مری میں دس روزہ مرکزی اسکاوٹ کیمپ کی تصاویر

اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے شعبہ اسکائوٹنگ کے زیراہتمام بھمبروٹ سیداں تحصیل مری میں ہونے والے سالانہ مرکزی عاشقان امام مہدی عج اسکائوٹس کیمپوری جاری ہے۔ پاکستان کے تمام صوبوں سے دس روزہ کیمپ میں شریک اسکائوٹس سے مرکزی صدر آئی ایس او علی مہدی، رکن مرکزی مجلس نظارت علامہ شبیر بخاری اور علامہ احمد اقبال رضوی نے خصوصی خطاب کیا۔ مرکزی صدر نے امامیہ سکائوٹس سے خطاب میں کہا کہ پاکستان میں اسلامی انقلاب کی راہیں ہموار کرنے کیلئے امامیہ سکاؤٹس اپنا کلیدی کردار ادا کریں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اپنی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے معاشرہ کی تشکیل میں اپنا کردار ادا کرکے اسے اسلامی معاشرہ بنائیں گے۔ علی مہدی کا کہنا تھا کہ سکاؤٹنگ انسان کے اندر مخفی صلاحیتوں کو بیدار کرنے کا نام ہے اور آئی ایس او پاکستان کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ اس نے نوجوانوں کی تربیت اس خط پر کی ہے کہ وہ معاشرے میں انسانی خدمت کا فریضہ بڑھ چڑھ کر سرانجام دیتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سیلاب ہو یا زلزلہ، کسی بھی قدرتی آفت میں امامیہ سکاؤٹس نے دکھی انسانیت کی بے مثال خدمت کی ہے۔ انہوں نے سکاؤٹس سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ یہاں سے تربیت کے بعد آپ کی ذمہ داریاں مزید بڑھ جاتی ہیں، آپ معاشرے میں جا کر فلاحی سرگرمیوں میں بڑھ چڑھ کر شریک ہوں۔ انہوں نے کہا کہ آئی ایس او کے جوان ہمیشہ بلا تفریق مکتب، مذہب اور رنگ ونسل کے ہمیشہ انسانی خدمت میں پیش پیش رہے ہیں۔ یاد رہے کہ 5 اگست کی شام ہونے والے کیمپ فائر میں 34 ویں مرکزی امامیہ چیف اسکاؤٹ کا اعلان بھی عمل میں لایا جائے گا۔
خبر کا کوڈ : 557084
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش