0
Friday 5 Aug 2016 02:13

یوم شہدائے پولیس، ڈی آئی خان

  • ڈی آئی خان، 4 اگست یوم شہدائے پولیس کے موقع پر شہید اہلکاروں کیساتھ اظہار یکجہتی

    ڈی آئی خان، 4 اگست یوم شہدائے پولیس کے موقع پر شہید اہلکاروں کیساتھ اظہار یکجہتی

اسلام ٹائمز۔ صوبہ خیبر پختونخوا میں یوم شہدائے پولیس انتہائی جوش و جذبے سے منایا گیا۔ پولیس کے ساتھ سول سوسائٹی، مختلف شعبوں اور مکاتب سے تعلق رکھنے والے عوام نے شہید اہلکاروں کو خراج عقیدت پیش کیا۔ صوبے میں قیام امن کے لئے پولیس نے ہمیشہ فرنٹ لائن کا کردار ادا کیا اور ان کی قربانیاں کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہیں۔ کمانڈنٹ ایف سی صفت غیور، سی سی پی او پشاور ملک محمد سعد، ڈی آئی جی عابد علی، ایس پی ہلال حیدر، ایس پی عبدالکلام، ایس پی اقبال مروت، ایس پی خورشید خان کئی ڈی ایس پیز اور شہید ہونے والے پولیس کے سینکڑوں جوانوں کو مختلف اضلاع میں پولیس کے زیراہتمام تقریبات کے انعقاد کے ذریعے خراج عقیدت پیش کیا جارہا ہے۔

گزشتہ 10 سالوں میں پولیس کے 1200 اہلکار دہشت گردی کا نشانہ بنے۔ شہید ہونے والوں میں ایڈیشنل آئی جی پی سے لے کر کانسٹیبل رینک تک کے افسر اور اہلکار شامل ہیں۔ ان شہداء کے نام سے پولیس لائنز، کئی تھانے، چوکیاں اور شہر کے اہم چوک اور پل منسوب ہیں جس کے شہری معترف ہیں۔ ڈی آئی خان میں بھی ڈی پی او سمیت اعلٰی افسران نے شہداء کی قبور پر حاضری دی، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی، سول سوسائٹی اور پولیس اہلکاروں کی جانب سے خون کی بوتلیں عطا کی گئیں۔
خبر کا کوڈ : 558079
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش