QR CodeQR Code

مری، کیمپ فائر اور تقریب تقسیم انعامات

7 Aug 2016 01:52

اسلام ٹائمز: کیمپ کی اختتامی تقریب کیمپ فائر کے دوران اسکاوٹ کیمپ میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے طلبہ میں کتب اور شیلڈز تقسیم کی گئیں اور مرکزی صدر علی مہدی نے آئندہ سال کے لیے مقرر ہونے والے امامیہ چیف اسکاوٹ تصور کربلائی کے نام کا اعلان کیا اور ان سے ذمہ داری کا حلف لیا۔


اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے شعبہ اسکاوٹنگ کے زیر اہتمام بھمبروٹ سیداں مری میں دس روزہ عاشقان امام مہدی عج اسکاوٹ کیمپ اختتام پذیر ہو گیا۔ کیمپ کی اختتامی تقریب کیمپ فائر کے دوران اسکاوٹ کیمپ میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے طلبہ میں کتب اور شیلڈز تقسیم کی گئیں اور مرکزی صدر علی مہدی نے آئندہ سال کے لیے مقرر ہونے والے امامیہ چیف اسکاوٹ تصور کربلائی کے نام کا اعلان کیا اور ان سے ذمہ داری کا حلف لیا۔


خبر کا کوڈ: 558493

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/558493/1/مری-کیمپ-فائر-اور-تقریب-تقسیم-انعامات

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org