QR CodeQR Code

تحریک حسینی پاراچنار کی نئی کابینہ منتخب

12 Aug 2016 17:40

اسلام ٹائمز: تحریک حسینی پاراچنار کی نئی کابینہ کا انتخاب ہوگیا ہے، جس کے مطابق ثاقب بنگش قائمقام صدر ہونگے جبکہ ۲۴ رکنی کابینہ تنظیمی معاملات چلائے گی۔


اسلام ٹائمز۔ تحریک حسینی پاراچنار کی نئی کابینہ کا انتخاب ہوگیا ہے، جس کے مطابق ثاقب بنگش قائمقام صدر ہونگے جبکہ ۲۴ رکنی کابینہ تنظیمی معاملات چلائے گی، قبل ازیں مولانا منیر حسین جعفری نے صدر کی حیثیت سے اپنی کابینہ سمیت مستعفی ہونے کا اعلان کیا۔ اس اجلاس میں تنظیمی کارکنان نے شرکت کی۔


خبر کا کوڈ: 559945

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/559945/1/تحریک-حسینی-پاراچنار-کی-نئی-کابینہ-منتخب

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org