0
Sunday 14 Aug 2016 12:00

یوم آزادی، امامیہ اسکاوٹس کی قومی پرچم کو سلامی

  • عبدالحکیم، امامیہ اسکاوٹس کے زیراہتمام جشن آزادی کی مناسبت سے قومی پرچم کو سلامی کی تصاویر

    عبدالحکیم، امامیہ اسکاوٹس کے زیراہتمام جشن آزادی کی مناسبت سے قومی پرچم کو سلامی کی تصاویر

اسلام ٹائمز۔ پاکستان بھر میں جشن آزادی کی تقریبات کا سلسلہ جاری ہے۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے شعبہ اسکاوٹنگ کے زیراہتمام پاکستان کے گوش و کنار میں پریڈ، موٹر سائیکل ریلیوں اور جشن آزادی کی تقریبات منعقد ہو رہی ہیں۔ آئی ایس او کے زیر اہتمام عبدالحکیم میں محب اسکاوٹس نے خصوصی تقریب منعقد کی، جس میں قومی پرچم کو سلامی دی گئی۔ تقریب میں اسکاوٹس نے مل کر قومی ترانہ پڑھا اور ملی نغمے چلائے۔ اس موقع پر نسل نو کی جانب سے اس عہد کی تجدید کی گئی کہ اپنے شاندار ماضی کی روشنی میں مستقبل کا سفر جاری رکھنے میں اپنی تمام تر صلاحیتیں بروئے کار لائی جائیں گی۔
خبر کا کوڈ : 560420
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب