QR CodeQR Code

مزار قائد، امامیہ اسکاؤٹس کی سلامی

15 Aug 2016 02:28

اسلام ٹائمز: اس موقع پر اپنے خطاب میں کراچی کے صدر یاور عباس نے کہا کہ بانیان پاکستان کی اولادیں ہر وقت وطن کے تحفظ کے لئے میدان میں حاضر ہیں، حکومت وقت کی بھی ذمہ داری بنتی ہے کہ وہ ملک میں عوام کی جان و مال کے تحفظ کیلئے اقدامات کرے۔


اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کراچی ڈویژن کے ذیلی ادارے امامیہ اسکاوٹس کی جانب سے 14 اگست یوم آزادی پاکستان کے موقع پر بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے اسکاوٹس سلامی دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق امامیہ اسکاؤٹس کے رضاکار ڈویژنل دفتر سے منظم ہوکر مزار قائد پہنچے جہاں انہوں نے مزار قائد پر پھول چڑھائے، فاتحہ خوانی کی اور بابائے قوم کو اسکاوٹس سلامی پیش کی۔ اس موقع پر اپنے خطاب میں کراچی کے صدر یاور عباس نے کہا کہ بانیان پاکستان کی اولادیں ہر وقت وطن کے تحفظ کے لئے میدان میں حاضر ہیں، حکومت وقت کی بھی ذمہ داری بنتی ہے کہ وہ ملک میں عوام کی جان و مال کے تحفظ کیلئے اقدامات کرے۔


خبر کا کوڈ: 560569

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/560569/1/مزار-قائد-امامیہ-اسکاؤٹس-کی-سلامی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org