0
Saturday 27 Aug 2016 15:15

ڈی آئی خان، ایم ڈبلیو ایم پریس کانفرنس

  • ڈی آئی خان، مقامی ہوٹل میں قائد وحدت کی پرہجوم پریس کانفرنس

    ڈی آئی خان، مقامی ہوٹل میں قائد وحدت کی پرہجوم پریس کانفرنس

اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجا ناصر عباس جعفری نے اپنے دورہ ڈی آئی خان کے آخری روز مقامی ہوٹل میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت اور ریاست کی بنیادی ذمہ داری اپنے شہریوں کو تحفظ فراہم کرنے کی ہے، جبکہ وطن  عزیز میں تکفیر کے نام پر نفرتیں باںٹی جارہی ہیں۔ شہریوں کے درمیان نفرت و نفاق کی وجہ سے ملک کو خطرات لاحق ہیں۔ ڈی آئی خان جو کہ پرامن شہر تھا آج دہشتگردی کی آگ میں جل رہا ہے۔ ہمارے لیے پورے ملک کو ڈی آئی خان اور غزہ بنادیا گیا ہے۔ بیس ہزار سے زائد ہمارے شہداء ہیں، جبکہ ڈی آئی خان میں مسنگ پرسنز کا معاملہ انتہائی خطرناک ہے، جس پر ہم خاموش نہیں رہ سکتے۔ اگر ہمارے نوجوان زندہ ہیں تو عدالتوں میں پیش کئے جائیں، اگر شہید کردیئے گئے ہیں تو ان کی میتیں ہمارے حوالے کی جائیں۔ ہم اپنے مسنگ پرسنز کو نہیں بھلا سکتے۔ نیشنل ایکشن پلان صرف کراچی میں ہے، جبکہ دیگر ملک میں ایک مذاق بن کر رہ گیا ہے۔

پاکستان کو باہر سے نہیں اندر سے خطرہ ہے، اندرونی خطرے کا مقابلہ ایٹم بم بھی نہیں کرسکتا۔ ہمیں احتجاج کرنے سے روکا جاتا ہے، احتجاج پر ایف آئی آرز چاک کی جاتی ہیں، جبکہ احتجاج نہ کرنے کا نتیجہ ہے کہ بے گناہوں کی لاشیں کوئی اٹھانے کو تیار نہیں۔ میڈیا کے نمائندوں کے سوالات کا جواب دیتے ہوئے علامہ راجا ناصر کا کہنا تھا کہ 2 ستمبر کو ہم پنجاب اسمبلی کے سامنے دھرنا دیں گے۔ ریاست سے غلطی ہوئی ہے کہ اس نے ایک مخصوص ٹولے کو وسائل اور تربیت دیکر طاقتور کیا اور آج وہی ہمارا دشمن بنا ہوا ہے۔ عمران خان کی جماعت نے مولانا سمیع الحق کو بھتہ دیا ہے۔ پولیس کی استعداد بڑھانے کی ضرورت ہے، کیونکہ یہ پولیس کا ادارہ دہشت گردی کو مدنظر رکھ کر تشکیل نہیں پایا تھا، پولیس میں دہشتگردوں کی بھرتی کا سلسلہ ختم ہونا چاہیئے۔ شہر میں دہشتگردی کا مزید کوئی سانحہ ہوا تو حکومت اور ادارے اس کے ذمہ دار ہوں گے۔ پریس کانفرنس کے بعد صحافیوں کے اعزاز میں پرتکلف ظہرانہ دیا گیا۔
خبر کا کوڈ : 563539
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش