0
Saturday 3 Sep 2016 10:37

نوید سحر کنونشن میں اسٹڈی سرکلز کا انعقاد

  • لاہور، آئی ایس او پاکستان کے نوید سحر مرکزی کنونشن کے دوران مختلف موضوعات پر ہونے والے اسٹڈی سرکلز کی تصاویر

    لاہور، آئی ایس او پاکستان کے نوید سحر مرکزی کنونشن کے دوران مختلف موضوعات پر ہونے والے اسٹڈی سرکلز کی تصاویر

اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی کنونشن کے موقع پر تنظیمی موضوعات کیساتھ ساتھ تربیتی عمل کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ کنونشن کے دوسرے روز ادارہ تربیت المہدی (عج) کے زیراہتمام علمائے کرام نے عقائد، سیرت، تعلیمات قرآن، ولایت فقیہ سمیت مختلف موضوعات پر دروس دیئے۔ اسٹڈی سرکلز کے انعقاد کے لئے کنونشن میں شریک امامیہ طلبہ کو تعلیمی سطحوں کے اعتبار سے گروپوں میں تقسیم کر دیا جاتا ہے اور ہر گروپ میں عالم دین یا تنظیمی سینیئر طلبہ کے ساتھ متعلقہ موضوع پر بات چیت کرتے ہیں اور اس کے بعد سوالات کا سلسلہ معینہ وقت تک جاری رہتا ہے، اس طرح یہ ایک گروپ ڈسکشن کی شکل اختیار کر جاتا ہے۔ کنونشن کے موقع پر ہونے والی ان نشستوں میں ہر سال نوجوانوں کی فکری اور نظریاتی رہنمائی کا عمل انجام دیا جاتا ہے۔
خبر کا کوڈ : 564756
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش