0
Saturday 3 Sep 2016 16:37

نوید سحر کنونشن میں جوان امید ملت سیمینار

  • لاہور، آئی ایس او پاکستان کے نوید سحر مرکزی کنونشن کے موقع پر نوجوان امید ملت سیمینار کی تصاویر

    لاہور، آئی ایس او پاکستان کے نوید سحر مرکزی کنونشن کے موقع پر نوجوان امید ملت سیمینار کی تصاویر

اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے سالانہ نوید سحر کنونشن کے دوسرے روز "جوان امید ملت" سیمینار منعقد ہوا۔ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے سابق مرکزی صدر یافث نوید ہاشمی نے کہا کہ دنیا کی تمام تحریکوں اور انقلابات میں نوجوانوں کا کردار مثالی رہا ہے، دنیا بھر کی اسلامی تحریکوں بالخصوص حزب اللہ میں نوجوان ہی نظر آئیں گے، جنہوں نے اپنی صلاحیتوں کو اس کی ترقی اور استحکام کے لئے استعمال کیا۔ انہوں نے کہا کہ دنیا میں جاری نہضت جس نے امام زمانہ عج کی نہضت سے متصل ہونا ہے، اس تحریک میں اہم کردار نوجوانوں کا ہی ہوگا، سرزمین پاکستان پر آئی ایس او کے جوان ہی انقلاب امام زمانہ عج کی زمینہ سازی کے لئے مصروف عمل نظر آتے ہیں۔ یافث نوید ہاشمی کا کہنا تھا کہ مصنوعی نظریات پاکستان میں اسلامی معاشرہ کی تشکیل کے لئے رکاوٹ ہیں تو یہی مشکلات دنیا میں اسلامی نہضتوں کے لئے بھی رکاوٹ ہیں۔ مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ احمد اقبال رضوی نے سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جس تحریک میں نوجوان ہوتے ہیں، وہ کبھی ناکام نہیں ہوتی۔ علامہ احمد اقبال رضوی نے رہبر معظم سید علی خامنہ ای کے فرامین کی روشنی میں نوجوان کی عظمت بیان کرتے ہوئے کہا کہ نوجوان سرسبز و شاداب درخت کی مانند ہے، نوجوانی کے عمر میں ایک نوجوان کو بابصیرت، صالح اور مبارز ہونا چاہئے، ان خصوصیات کے بغیر نوجوان یقینی طور پر ایک مردہ نوجوان تصور کیا جائے گا۔ سیمینار سے سابق مرکزی صدر فرحان حیدر زیدی اور آئی ایس او پاکستان کے موجودہ مرکزی صدر علی مہدی نے خطاب کیا۔
خبر کا کوڈ : 564862
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش