QR CodeQR Code

پشاور میں ایم ڈبلیو ایم کی تربیتی نشستیں

7 Sep 2016 17:25

اسلام ٹائمز: مولانا ذوالفقار حیدری نے محلہ حسینیہ یونٹ، جعفریہ سٹریٹ یونٹ، اسٹشن یونٹ، گھڑی سیداں وڈپگہ یونٹ، امامیہ کالونی یونٹ اور حسینیہ ہال کے سیکرٹری جنرلز و ان کی کابینہ اور علاقے کے ذمہ داروں سے تفصیلی ملاقاتیں ہوئی۔


اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین صوبہ خیبر پختونخوا کے سیکرٹری تربیت مولانا ذوالفقار علی حیدری نے ضلع پشاور کے 4 زورہ دورہ کے دوران مختلف یونٹس کا دورہ کیا۔ اس موقع پر مجلس وحدت مسلمین ضلع پشاور کے سیکرٹری جنرل سلامت علی جعفری کے ہمراہ محلہ حسینیہ یونٹ، جعفریہ سٹریٹ یونٹ، اسٹشن یونٹ، گھڑی سیداں وڈپگہ یونٹ، امامیہ کالونی یونٹ اور حسینیہ ہال کے سیکرٹری جنرلز و ان کی کابینہ اور علاقے کے ذمہ داروں سے تفصیلی ملاقاتیں ہوئی، مولانا ذوالفقار حیدری نے مجلس وحدت مسلمین کے الہیٰ اہداف پر روشنی ڈالی۔


خبر کا کوڈ: 565827

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/565827/1/پشاور-میں-ایم-ڈبلیو-کی-تربیتی-نشستیں

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org