QR CodeQR Code

مشرق وسطی میں اسلامی بیداری کے حق میں ریلی

27 Feb 2011 13:50

اسلام ٹائمز: مجلس وحدت مسلمین پاکستان کی قیادت میں مختلف سماجی اور مذہبی جماعتوں نے مشرق وسطیٰ کی حمایت اور ریمنڈ ڈیوس کی متوقع رہائی کیخلاف ریلی نکالی جن میں آئی ایس او، آئی او، انجمن جانثاران اہلبیت اور انجمن دعائے زہرا شامل تھیں۔


اسلام ٹائمز- ریلی کے شرکاء سے مولانا اصغر عسکری مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل پنجاب، فدا شاہ، تقی حیدر، زاہد جعفری، علامہ حسین مبلغی نے خطاب کیا۔ مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل مولانا اصغر عسکری نے ریلی کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم مشرق وسطیٰ میں بیداری کی لہر کی بھرپور حمایت کرتے ہیں اور صاف شفاف جمہوریت کے حامی ہیں۔


خبر کا کوڈ: 56596

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/56596/1/مشرق-وسطی-میں-اسلامی-بیداری-کے-حق-ریلی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org