0
Monday 12 Sep 2016 10:50

دعای روز عرفہ

  • یوم عرفہ حضرت آدم اور حضرت داؤد کی توبہ قبول ہوئی

    یوم عرفہ حضرت آدم اور حضرت داؤد کی توبہ قبول ہوئی

  • یہ دن اللہ تعالی سے دعا، رحمت اور مغفرفت طلب کرنے کا دن ہے۔

    یہ دن اللہ تعالی سے دعا، رحمت اور مغفرفت طلب کرنے کا دن ہے۔

  • عرفہ کے معنی پہچان اور شناخت کے ہیں

    عرفہ کے معنی پہچان اور شناخت کے ہیں

اسلام ٹائمز۔ عرفہ کا دن اللہ تعالی کی پہچان اور شناخت کا دن ہے جس میں اللہ تعالی نے اپنے بندوں کو اپنی عبادت اور اطاعت کی دعوت دی ہے اور اپنے بندوں کے لئے اپنے احسان وکرم اور جود و سخا کے دسترخوان بچھا دیے ہیں یوم عرفہ اللہ تعالی کی عطا اور بخشش کا دن ہے۔ یہ دن بھی اہم ایام میں شامل ہے جس میں اللہ تعالی نے اپنے بندوں کو اپنی عبادت اور اطاعت کی دعوت دی ہے۔ اس دن لوگ اللہ تعالی کے فضل و کرم اور جودوسخا سے بہرہ مند ہوتے ہیں۔ عرفہ کے معنی پہچان اور شناخت کے ہیں اس دن لوگ اپنے حقیقی معبود اور خالق کو پہچانتے ہیں اس کی عبادت و بندگی کرتے ہیں اس سے مدد اور نصرت طلب کرتے ہیں۔ آج کے اعمال میں حضرت امام حسین علیہ السلام کی زيارت اہم ہے اور خوش نصیب ہیں وہ لوگ جو آج کربلائے معلی میں اپنے مولا و آقا حضرت امام حسین (ع) کے روضہ پرحاضر ہو کر اپنے معبود برحق سے راز و نیاز کر رہے ہیں۔ آج کے دن کی دعاؤں میں یوم عرفہ میدان عرفات میں حضرت امام حسین علیہ السلام کی دعا معروف ہے جو عبد و معبود کے درمیان گہرے رابطہ کا مظہر ہے جو اللہ تعالی کی پہچان اور شناخت کا مظہر ہے۔ یوم عرفہ حضرت آدم اور حضرت داؤد کی توبہ قبول ہوئی یہ دن اللہ تعالی سے دعا، رحمت اور مغفرت طلب کرنے کا دن ہے۔
خبر کا کوڈ : 566901
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش