QR CodeQR Code

مرکزی اجتماعی دعائے عرفہ، کراچی

12 Sep 2016 20:29

اسلام ٹائمز: دعائے عرفہ کی تلاوت آغا سید مبشر حیدر زیدی نے کی، اس موقع پر مجلس عزا سے خطاب مولانا سید علی افضال رضوی نے کیا، دعائے عرفہ و مجلس عزا میں مومنین و مومنات کی بہت بڑی تعداد نے شرکت کی۔


اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کراچی ڈویژن سادات کالونی (انچولی) یونٹ اور دستہ امامیہ کی جانب سے یوم عرفہ اور یوم شہادت حضرت مسلم بن عقیل (ع) کی مناسبت سے دعائے روز عرفہ و مجلس عزا کا انعقاد مسجد خیرالعمل انچولی سوسائٹی میں کیا گیا۔ دعائے عرفہ کی تلاوت آغا سید مبشر حیدر زیدی نے کی، اس موقع پر مجلس عزا سے خطاب مولانا سید علی افضال رضوی نے کیا، دعائے روز عرفہ و مجلس عزا میں مومنین و مومنات کی بہت بڑی تعداد نے شرکت کی۔


خبر کا کوڈ: 566928

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/566928/1/مرکزی-اجتماعی-دعائے-عرفہ-کراچی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org