0
Friday 23 Sep 2016 16:38

ڈی آئی خان محرم الحرام، سکیورٹی اجلاس

  • ڈی آئی خان میں محرم الحرام کے حوالے سے انتظامیہ اور متولیان کے مابین سکیورٹی اجلاس

    ڈی آئی خان میں محرم الحرام کے حوالے سے انتظامیہ اور متولیان کے مابین سکیورٹی اجلاس

اسلام ٹائمز۔ ملک کے دیگر شہروں کی طرح ڈیرہ اسماعیل خان میں محرم الحرام کے حوالے سے ضلعی انتظامیہ اور متولیان کے درمیان میٹنگز کا سلسلہ جاری ہے۔ اسی حوالے سے ڈی پی او آفس میں ایک سکیورٹی اجلاس منعقد ہوا جس میں ڈی آئی خان کی امام بارگاہوں کے متولیان نے شرکت کی۔ اس موقع پر پولیس کے اعلٰی افسران بھی موجود تھے۔ اجلاس میں متولیان کو سکیورٹی اقدامات سے آگاہ کیا گیا اور حفاظتی و احتیاطی تدابیر سے آگاہ کیا گیا، جبکہ متولیان نے بھی درپیش مسائل بیان کئے جس پر ڈی پی او نے نے ان مسائل کے فوری حل کیلئے آفسران کو احکامات صادر کیئے اور انہیں ہر قسم کے تعاون اور سکیورٹی کے حوالے سے اعتماد میں لیا۔
فوٹو گرافر کا نام : عمران خان خان
خبر کا کوڈ : 569554
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش