0
Wednesday 28 Sep 2016 22:51

ڈیرہ، عظمت حج و حجاج کانفرنس

  • ڈیرہ اسماعیل خان میں عظمت حج و حجاج کانفرنس

    ڈیرہ اسماعیل خان میں عظمت حج و حجاج کانفرنس

اسلام ٹائمز۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں شیعہ علماء کونسل کے مرکزی نائب صدر علامہ محمد رمضان توقیر کی میزبانی میں "عظمت حج و حجاج کانفرنس" منعقد ہوئی، معروف عالم دین قاری خلیل احمد سراج، مفتی حسین احمد، عرفان، مولانا حماد فاروقی، صاحبزادہ شیر محمد، زاہد محب اللہ ایڈووکیٹ، حاجی بشیر خان بلوچ، اللہ بخش سپل و منتخب ممبران میں سے سید سجاد شاہ شیرازی، حنیف پیپا ایڈووکیٹ، انعام الحق غزنی خیل، عبدالرؤف بلوچ، اقبال بم، تحسین علمدار، سابق نائب ناظم عابد شاہ سمیت مختلف مسالک کے کئی عمائدین نے شرکت کی۔ کانفرنس کے ابتدائیہ سے خطاب کرتے ہوئے علامہ رمضان توقیر نے کہا کہ امن و امان کا قیام ہم سب کی ذمہ داری ہے، بیرونی حالات کے ملک پر اثرات مرتب ہوسکتے ہیں، اس وقت مسلمانوں کے دو طاقتور ممالک ایران اور سعودی عرب کے درمیان کشیدہ حالات پر پوری مسلم دنیا تشویش میں مبتلا ہے۔
خبر کا کوڈ : 571169
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش