0
Monday 3 Oct 2016 16:39

پاراچنار میں ایم ڈبلیو ایم کی پریس کانفرنس

  • پاراچنار، محرم الحرام کی مناسبت سے مجلس وحدت مسلمین کی پرہجوم پریس کانفرنس

    پاراچنار، محرم الحرام کی مناسبت سے مجلس وحدت مسلمین کی پرہجوم پریس کانفرنس

اسلام ٹائمز۔ پاراچنار پریس کلب میں مجلس وحدت مسلمین کی جانب سے محرم الحرام کے دوران سکیورٹی اور دیگر مسائل کے پیش نظر پریس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں خیبر پختونخوا کے صوبائی سیکرٹری جنرل علامہ اقبال حسین بہشتی، ایم ڈبلیو ایم پاراچنار کے سیکرٹری جنرل شبیر ساجدی اور دیگر لوگوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مجلس وحدت مسلمین کے صوبائی سیکرٹری جنرل علامہ محمد اقبال بہشتی، کرم ایجنسی کے رہنما شبیر ساجدی، علامہ مزمل حسین، خطیب مرکزی امام بارگاہ علامہ نجف علی، تحریک حسینی کے نائب صدر صوبیدار سید حبیب حسین، علمائے اہلبیت کے رہنما علامہ احمد علی روحانی، علامہ ذوالفقار علی اور دیگر علماء نے کہا کہ جس طرح نواسہ رسول (ص) حضرت امام حسین نے باطل کے خلاف ڈٹ کر مقابلہ کیا اور جانوں کا نذرانہ پیش کیا، اسی طرح بھارت سمیت کسی بھی ملک نے پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے دیکھنے کی جرات کی تو حسینی مشن کے تحت فورسز کے شانہ بشانہ ہر محاذ پر لڑ کر تن من دھن کی قربانی دینگے۔ علماء نے کہا کہ میدان کربلا میں امام عالی مقام کی عظیم قربانی کی یاد میں ہونے والے ماتمی مجالس کے پرامن انعقاد کیلئے تمام مسلمان اپنے فرائض احسن طریقے سے نبھائیں اور حکومت بہتر سکیورٹی انتظامات کرکے دہشت گردوں اور ملک دشمن عناصر کی سازشوں کو ناکام بنائے۔
خبر کا کوڈ : 572365
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش