0
Monday 3 Oct 2016 21:00

ایس یو سی سندھ کی ہنگامی پریس کانفرنس

  • کراچی، نمائش چورنگی پر شیعہ علماء کونسل سندھ کی ہنگامی پریس کانفرنس

    کراچی، نمائش چورنگی پر شیعہ علماء کونسل سندھ کی ہنگامی پریس کانفرنس

اسلام ٹائمز۔ شیعہ علماء کونسل سندھ کی جانب سے نمائش چورنگی پر ہنگامی پریس کانفرنس منعقد کی گئی، جس میں ایس یو سی سندھ کے صدر علامہ ناظر عباس تقوی، علامہ شبیر حسن میثمی، علامہ فیاض مطہری، علامہ جعفر سبحانی، علامہ روح اللہ، مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری حسنین مہدی، نائب صدر سندھ یقوب شہباز سمیت دیگر علماء کرام بھی موجود تھے۔ پُرہجوم ہنگامی پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے علامہ ناظر عباس تقوی کا کہنا تھا کہ ہم نے بار بار حکومت کو متنبہ کیا ہے کہ ضابطہ اخلاق میں موجود کمزوریوں کو دور کیا جائے، ورنہ صورتحال کا جائزہ لیتے ہوئے پورے سندھ میں عاشور کے جلوس روک کر احتجاج کریں گے، یہ احتجاج ہمارا آئینی اور قانونی حق ہے، ہم امید کرتے ہیں کہ حکومت عزاداری کو منعقد کرنے میں ہمارے ساتھ تعاون کرے گی۔
خبر کا کوڈ : 572473
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش