QR CodeQR Code

ایس یو سی کے وفد کی ڈی جی رینجرز سے ملاقات

6 Oct 2016 17:29

اسلام ٹائمز: علامہ سید ناظر عباس تقوی نے ڈی جی رینجرز ہاؤس میں اعلٰی سطحی وفد کے ہمراہ ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبر سے ملاقات کی، ملاقات میں محرم الحرام میں امن و امان کی فضاء کو بہتر بنانے پر زور دیا گیا۔


اسلام ٹائمز۔ شیعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ سندھ کے صدر علامہ سید ناظر عباس تقوی نے ڈی جی رینجرز ہاؤس میں اعلٰی سطحی وفد کے ہمراہ ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبر سے ملاقات کی، ملاقات میں محرم الحرام میں امن و امان کی فضاء کو بہتر بنانے پر زور دیا گیا، اس موقع پر علامہ شبیر حسن میثمی، علامہ جعفر سبحانی، حسنین مہدی اور مسلم رضا بھی موجود تھے۔


خبر کا کوڈ: 573310

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/573310/1/ایس-یو-سی-کے-وفد-کی-ڈی-جی-رینجرز-سے-ملاقات

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org