QR CodeQR Code

کراچی، شہید منصور زیدی کی نماز جنازہ

9 Oct 2016 19:17

اسلام ٹائمز: شہید منصور زیدی کی نماز جنازہ مسجد و امام بارگاہ خیر العمل انچولی میں ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ سید حسن ظفر نقوی کی زیر اقتدا ادا کی گئی، جبکہ انہیں وادی حسین قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا۔


اسلام ٹائمز۔ شہر قائد میں دو روز قبل تکفیری دہشتگردوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے سید منصور زیدی کی نماز جنازہ مسجد و امام بارگاہ خیر العمل انچولی سوسائٹی میں مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ سید حسن ظفر نقوی کی اقتدا میں ادا کر دی گئی، جبکہ انہیں وادی حسین قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا۔


خبر کا کوڈ: 574143

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/574143/1/کراچی-شہید-منصور-زیدی-کی-نماز-جنازہ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org