0
Thursday 13 Oct 2016 21:20

گلگت میں جلوس عاشورا

  • گلگت، جلوس عاشورائے محرم الحرام کی تصویری جھلکیاں

    گلگت، جلوس عاشورائے محرم الحرام کی تصویری جھلکیاں

اسلام ٹائمز۔ گلگت میں عاشورائے محرم نہایت عقیدت و احترام کیساتھ منایا گیا۔ مرکزی امامیہ جامع مسجد گلگت سے جلوسہائے عزا برآمد ہوئے۔ جلوس عزا میں ہزاروں عزاداروں نے شرکت کی۔ عزاداروں نے نمار ظہرین شہید ضمیر چوک پر ادا کی۔ جلوس اپنے مقررہ اور روایتی راستے سے ہوتے ہوئے مرکزی امامیہ جامع مسجد میں اختتام پذیر ہوئے۔ جلوس کی سکیورٹی پولس، جی بی سکاوٹس، امامیہ سکاوٹس اور رینجرر کے علاوہ پاکستان آرمی کے جوانوں نے دی۔ مجموعی طور جلوس عاشورا پرامن رہا تاہم امپھری کے مقام پر ناخوشگوار واقعہ اس وقت پیش آیا جب امپھری سے جلوس کی طرف پتھر پھینکے گئے، تاہم جلوس انتظامیہ نے اس معاملے کو خوش اسلوبی کے ساتھ حل کیا۔
خبر کا کوڈ : 575196
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش