QR CodeQR Code

میرپور، آئی ایس او کے زیراہتمام یوم حسینؑ

4 Nov 2016 08:17

اسلام ٹائمز: مرکزی امام بارگاہ میرپور آزاد کشمیر میں منعقد ہونے والی مجلس عزا سے آئی ایس او پاکستان کے مرکزی صدر سید سرفراز نقوی نے خطاب کیا۔


اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان جموں ڈویژن کے زیراہتمام میرپور آزاد کشمیر میں یوم حسینؑ کی مناسبت سے مجلس عزا منعقد کی گئی۔ یوم حسینؑ کے موقع پر نوحہ خوان علی صفدر کو مدعو کیا گیا تھا، انہوں نے نوحہ خوانی کی۔ مرکزی امام بارگاہ میرپور آزاد کشمیر میں منعقد ہونے والی مجلس عزا سے آئی ایس او پاکستان کے مرکزی صدر سید سرفراز نقوی نے خطاب کیا۔


خبر کا کوڈ: 580879

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/580879/1/میرپور-آئی-ایس-او-کے-زیراہتمام-یوم-حسین

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org