0
Friday 25 Nov 2016 00:01

عراقی شہر حلّہ میں زائرین پر دہشتگردانہ حملہ

  • عراق کے شہر حلّہ میں زائرین کی بسوں پر دہشتگردانہ حملہ، 40 ایرانیوں سمیت 80 شہید، درجنوں شدید زخمی

    عراق کے شہر حلّہ میں زائرین کی بسوں پر دہشتگردانہ حملہ، 40 ایرانیوں سمیت 80 شہید، درجنوں شدید زخمی

اسلام ٹائمز۔ عراق کے شہر حلہ میں ایک دہشت گردانہ ٹینکر بم دھماکے میں کم سے کم اسّی زائرین شہید جبکہ درجنوں شدید زخمی ہوگئے ہیں، شہداء میں کم از کم 40 ایرانی زائرین بھی شامل ہیں۔ ایرانی ٹی وی نے خبر دی ہے کہ آئیل ٹینکر بم دھماکہ عراق کے شہر حلّہ میں ایک پٹرول پمپ پر ہوا۔ بعض ذرائع ابلاغ نے خبر دی ہے کہ شہید ہونے والے زائرین کی تعداد اسّی ہے، جن میں کم از کم 40 ایرانی زائرین بھی شامل ہیں۔ آئیل ٹینکر کے ذریعے ہونے والے بم دھماکہ کی وجہ سے اکثر شہداء کی لاشیں شدید جل چکی ہیں، جس کی وجہ سے شہداء کی شناسائی میں مشکل پیش آ رہی ہے۔ حلہ صوبہ بابل کا صدر مقام ہے، جو کربلائے معلٰی سے پچاس کلومیٹر دور واقع ہے۔ کربلا میں ایرانی قونصلر جنرل نے بھی اس حادثے میں ایرانی زائرین کی شہادت کی تصدیق کر دی ہے۔ یہ دھماکہ ایسے وقت ہوا ہے، جب اربعین حسینی میں شرکت کرنے کے بعد زائرین واپس لوٹ رہے تھے۔ عراق کے ایک سینیئر پولیس افسر نے بتایا کہ جس وقت یٹرول پمپ پر دھماکہ ہوا، اس وقت وہاں زائرین سے بھری ہوئی کم سے کم سات بسیں کھڑی تھیں۔ ان بسوں میں ایرانی، افغانی، بحرینی اور عراقی زائرین سوار تھے۔ واضح رہے کہ صوبہ بابل اور اس کا صدر مقام حلّہ نسبتاً پرامن علاقہ سمجھا جاتا ہے اور اس صوبے میں دہشت گردانہ حملے کم ہی ہوتے ہیں۔ دہشتگرد گروہ داعش نے اس بم دھماکے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔
خبر کا کوڈ : 586396
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش