0
Wednesday 7 Dec 2016 18:44

طیارہ جائے حادثہ، حویلیاں

  • حادثے کا شکار ہونے والے بدقسمت طیارے کے مسافروں کی فہرست

    حادثے کا شکار ہونے والے بدقسمت طیارے کے مسافروں کی فہرست

  • جائے حادثہ، پی آئی اے کا طیارہ حویلیاں میں گرکر تباہ

    جائے حادثہ، پی آئی اے کا طیارہ حویلیاں میں گرکر تباہ

  • بدقسمت مسافر بردار طیارے کا پائلٹ

    بدقسمت مسافر بردار طیارے کا پائلٹ

  • جائے حادثہ، پی آئی اے کا طیارہ حویلیاں میں گرکر تباہ

    جائے حادثہ، پی آئی اے کا طیارہ حویلیاں میں گرکر تباہ

  • جائے حادثہ، پی آئی اے کا طیارہ حویلیاں میں گرکر تباہ

    جائے حادثہ، پی آئی اے کا طیارہ حویلیاں میں گرکر تباہ

  • جائے حادثہ، پی آئی اے کا طیارہ حویلیاں میں گرکر تباہ

    جائے حادثہ، پی آئی اے کا طیارہ حویلیاں میں گرکر تباہ

  • جائے حادثہ، پی آئی اے کا طیارہ حویلیاں میں گرکر تباہ

    جائے حادثہ، پی آئی اے کا طیارہ حویلیاں میں گرکر تباہ

  • جائے حادثہ، پی آئی اے کا طیارہ حویلیاں میں گرکر تباہ

    جائے حادثہ، پی آئی اے کا طیارہ حویلیاں میں گرکر تباہ

  • جائے حادثہ، پی آئی اے کا طیارہ حویلیاں میں گرکر تباہ

    جائے حادثہ، پی آئی اے کا طیارہ حویلیاں میں گرکر تباہ

  • طیارہ حادثے میں جنید جمشید بھی جاں بحق ہوگئے

    طیارہ حادثے میں جنید جمشید بھی جاں بحق ہوگئے

  • جائے حادثہ، پی آئی اے کا طیارہ حویلیاں میں گرکر تباہ

    جائے حادثہ، پی آئی اے کا طیارہ حویلیاں میں گرکر تباہ

اسلام ٹائمز۔ پاکستان ایئر لائن کا ایک چھوٹا مسافر طیارہ حویلیاں میں گر کر تباہ ہوگیا ہے۔ امدادی ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئی ہیں۔ بدقسمت طیارے پی کے 661 نے چترال سے اسلام آباد کیلئے 03:38 پہ اڑان بھری تھی، 04:40 منٹ پر طیارے نے اسلام آباد پہنچنا تھا مگر بدقسمت طیارہ ایبٹ آباد کے قریب حویلیاں میں گر کر تباہ ہوگیا ہے۔ طیارے میں معروف نعت خوان جنید جمیشد اپنی اہلیہ، ڈی سی چترال اسامہ وڑائچ اور ان کی فیملی، پی آئی اے کے عملے سمیت کل 47 مسافر سوار تھے۔ مسافروں میں چند غیر ملکی، دو شیر خوار بچے اور نو خواتین شامل ہیں۔ پی آئی اے کے مطابق بدقسمت طیارہ تکنیکی اعتبار سے مکمل طور پر درست تھا۔ تاحال حادثے کی وجوہات سامنے نہیں آسکی ہیں۔ سول ایوی ایشن کے مطابق طیارے سے آخری بار رابطہ حویلیاں سے قبل ہوا تھا۔ طیارہ پہاڑی علاقے میں گرا ہے، جہاں اندھیرا اور خستہ راستوں کے باعث امدادی کارروائیوں میں شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ جائے حادثہ سے آگ کے شعلے بلند ہورے ہیں۔ خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ بدقسمت طیارے کے تمام مسافر جاں بحق ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ : 589548
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش