0
Friday 9 Dec 2016 22:10

طیارہ حادثے میں جاں بحق افراد کی باقیات

  • طیارہ حادثے میں جاں بحق افراد کی باقیات اسلام آباد منتقل

    طیارہ حادثے میں جاں بحق افراد کی باقیات اسلام آباد منتقل

اسلام ٹائمز۔ حویلیاں طیارہ حادثے میں جاں بحق افراد کی مییتیں پمز اسپتال سے روات کولڈ اسٹوریج منتقل کر دی گئیں، وزیر مملکت برائے کیڈ طارق فضل چوہدری کہتے ہیں کہ میتیں گنجائش نہ ہونے کے باعث منتقل کی گئی ہیں۔ ابتک پمز اسپتال سے ڈی سی چترال اسامہ وڑائچ، ان کی اہلیہ مہرین اور شیر خور بچی ماہ رخ کی میتیں ورثاء کے حوالے کر دی گئی ہیں۔ ائیر ہوسٹس اسماء عادل، اے ایس ایف کے گارڈ سمیع اللہ، حسن غفار، مسافر محمد عتیق، محمد نواز اور حاجی تکبیر کی میتیں بھی لواحقین کے حوالے کر دی گئی ہیں۔ تمام متاثرہ افراد کی میتیں خصوصی طیارے سی تھرٹی فور کے ذریعے حویلیاں سے پمز اسپتال لائی گئیں۔ پاک فوج کے دستوں نے تابوں میں بند باقیات کو پمز اسپتال منتقل کیا۔ پمز اسپتال میں تمام لواحقین کے ڈی این اے ٹیسٹ کے نمونے حاصل کر لئے گئے ہیں، ڈاکٹروں کے مطابق، ڈی این اے رپورٹ آنے میں ایک ہفتہ لگ سکتا ہے۔
خبر کا کوڈ : 590211
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش